
خلقت اور ہدایت کی ساری ضروریات کے ساتھ خداوند تعالیٰ نے ہر شیٔ کے لئے آفات بھی خلق کی ہیں جن کا کام متعلقہ اشیاء کی خلقت ،نشو و نما اور نظام ہدایت میں خلل ایجاد کرنا،ا نہیں اپنے راستے سے ہٹانا اور ان کے مقصد کو ان کی نگاہوں سے اوجھل کر کے انہیں کسی دوسرے ہدف کے پیچھے ڈالنا ہے، جس کا دوسرا نام گمراہی ہے۔ دینی تعلیمات میں اس خطر کی طرف واضح راہنمائی ک