mashrabenaab
 
Home > Political Columns
وطن کی فکر کر نادان - گلگت بلتستان  

  (09) ربیع الاول - ربیع الاخر 1431
 

پاکستان کے شمالی علاقے میں ایک معروف خطہ بنامِ گلگت بلتستان ہے جس کو پہلے شمالی علاقہ جات کہا جا تا تھا اور ابھی حال ہی میں اس خطے کو گلگت بلتستان کا نام دیا گیا ہے ، یہ علاقہ خاص اہمیت کا حامل ہے، کچھ عرصہ پہلے وہاں حکومت نے کچھ سیاسی اصلاحات انجام دیں ہیں جس کے نتیجے میں وہاں انتخابات بھی برپا ہوئے ہیں ۔

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر نادان  

  (08) محرم - صفر 1431
 

check

  Read More >>
 

عالم اسلام میں سعودی عرب کا کردار - عراق  

  (08) محرم - صفر 1431
 

عراق سعودی عرب کا ہمسایہ ملک ہے ۔پڑوسی ہونے کے ناطے دونوں مماک کا ایک دوسرے کے معاملات میں دلچسپی لینا اور مداخلت کرنا طبیعی بات ہے لیکن سعودی عرب کے فرماں روائوں نے عراق کے اندر ایسا عجیب کردار ادا کیا ہے جس کی بنا پر یہ کہنا مبالغہ نہیں کہ عراق کی موجودہ صورتحال میں امریکہ کے بعد سب سے زیادہ سعودی عرب کا ہاتھ ہے ۔

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر نادان - عوامی رد عمل کے فقدان کے اسباب  

  (08) محرم - صفر 1431
 

ویسے توپاکستان جب سے بنا ہے ہر روز پاکستانی قوم کو ایک نئے بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن گزشتہ ٢٠ سالوں سے پاکستان پیچیدہ ترین حالات کا شکار ہے۔ ان دو دہائیوں کی صورتحال دیکھ کر ہر پاکستانی کے ذہن میں متعدد سوالات سر اٹھاتے ہیں ، مثلاًیہ کہ پاکستان ان بحرانوں کا شکار کیسے ہوا ؟ کون لوگ اس کے ذمہ دار ہیں ؟ کس کس نے پاکستان کے ساتھ خیانت کی ہے ؟ اس گمبھیر صورت حال میں بیرونی مداخلت کا کتنا حصہ ہے ؟

  Read More >>
 

عالم اسلام میں سعودی ارب کا کردار - لبنان  

  (زیقد ، ذی الحجہ ۱۴۳۰ (07
 

جس سر زمین پر آل سعود کی حکومت قائم ہے یہ خطہ زمین پر سب سے زیادہ مقدس اور با اہمیت ہے ، خدا وند تعالیٰ نے حجاز کو امت مسلمہ کی قیادت اور تمام بشریت کی مرکزیت کے لئے چنا ہے ، اسے نزولِ وحی کا محل قرار دیا ہے اور رسول خاتم ۖ کے ذریعے اپنا کامل دین یہیں پر اتارا ہے، تاکہ اس سر زمین سے تمام دنیا میں نورِ ہدایت پھیلے ، ظلمتوں اور تاریکیوں کو ختم کر کے سعادت و نجات کی

  Read More >>
 

عالم اسلام میں سعودی ارب کا کردار  

  (06) رمضان - شوّال 1430
 

خطۂ حجاز جو آج سعودی عرب کے نام سے پہچانا جاتا ہے بہت سارے پہلوئوں سے بے مثال اور بے نظیر ہے۔ کعبہ معظمہ اس خطے کے اندر واقع ہے جس کی وجہ سے زمین کا یہ حصہ عظمت میں لاثانی ہے۔ کعبہ کو قرآن کریم میں بیت اللہ کہا گیا ہے ۔ حجاز میں مکہ معظمہ ہے اور اس کے اندر خدا کا گھر ہے

  Read More >>
 

خروش مقاومت  

  (06) رمضان - شوّال 1430
 

آج روز قد س ہے ۔ آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے۔ امام خمینی قدس سرہ نے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی ، اس ملک میں اسلامی جمہوریہ کا نظام قائم کرنے،

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر نادان - حکمت و حماقت  

  (06) رمضان - شوّال 1430
 

لغت میں مضبوط، محکم اور متقن بات کو حکمت کہتے ہیں ۔عقل، علم، دانائی اور دانش کو بھی حکمت کہتے ہیں۔ البتہ ہر قسم کے علم ودانش کو حکمت نہیں کہتے بلکہ مخصوصا ًاس دانش و دانائی کو کہتے ہیں

  Read More >>
 

عبور از شجصیات  

  (05)رجب شعبان ۔ ۱۴۳۰
 

انقلاب اسلامی نے اپنی تیس سالہ عمر میں کئی موانع کو عبور کیا ہے۔ انقلاب کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو چند اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جن میں سے اہم موانع یہ ہیں

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر نادان  

  (04) جمادی الاولی - جمادی الاثانی - ۱۴۳۰
 

پاکستان توڑنے کے شیطانی منصوبے یکے بعد دیگر ے عملی ہورہے ہیں ان میں تازہ ترین اقدام پاکستان میں حکومت کا طالبان کے ساتھ سوات معاہد ہ ہے جس کے بارے میں ملک کے اندر اور باہر کافی تشویش پائی جاتی ہے لیکن دیگر حساس امور کی طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس سے بڑے کسی اور شیطانی منصوبے کے سامنے آنے کی صورت میں یہ تشویش ختم ہوجائے گی اور چند دن کے لئے نئے منصوبے پر تشویش شروع ہوجائے گی اور خدا نخواستہ وہ لمحہ بھی آجائے گا جس کے بارے میں سوچ کربھی انسان کا دل لرز جاتا ہے۔

  Read More >>
 

Previous | Pages : 1 2 | Next

 
Recent DVD Release