mashrabenaab
 
Home > Political Columns
غزہ میں حماس کی مقاومت اور اسرائیلی مقاصد  

  (ربیع الاول تا ربیع الاثانی - ۱۴۳۰ (03
 

حماس اور حزب اللہ انقلاب اسلامی کے بطن سے نکلے ہوئے تفکر اسلامی کے مجسم نمونے ہیں اگر کوئی انقلاب کو سمجھنا چاہے تو وہ کتابوں سے سمجھ سکتا ہے اور اگر دیکھنا بھی چاہے تو وہ حماس اور حزب اللہ کو دیکھ لے حزب اللہ انقلاب اسلامی کا حقیقی فرزند ہے

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر ناداں  

  (ربیع الاول تا ربیع الاثانی - ۱۴۳۰ (03
 

پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کو فرقہ وارانہ کشیدگی جیسی مبہم اصطلاحات سے نکال کر اسے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی قرار دیا جائے۔ فرقہ وارانہ کشیدگی میں دو طرفہ کاروائیوں کو شامل کیا جائے جب کہ اس وقت پاکستان میں شیعہ کے خلاف سب کچھ یک طرفہ طور پر ہو رہا ہے ۔

  Read More >>
 

رمی شیطان  

  (محرم - صفر- ۱۴۳۰ (02
 

سب سے زیادہ مناسب اور خوبصورت اظہار محبت ایران کے چوٹی کے عالم حضرت آیة اللہ خزعلی کا بیان ہے۔ آقای خزعلی فرماتے ہیں :میں منتظر کے جوتوں کو بوسہ دینے کے لئے تیار ہوں۔

  Read More >>
 

عراق کی نیلامی  

  (محرم - صفر- ۱۴۳۰ (02
 

معاہدہ کی تصویب کے دن ٹوٹل ۸۹۱ نمائندے موجود تھے باقی نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تھا۔ معاہدہ کے حق میں ۴۴۱ ووٹ پڑے ہیں ۵۳ نمائندوں نے شدید مخالفت کی اور اجلاس میں ہنگامہ ٓارائی بھی کی ہے جن میں ۹۲ کا تعلق صدر گروپ سے ہے

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر ناداں  

  (محرم - صفر- ۱۴۳۰ (02
 

امریکہ، سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ کاشت کی ہوئی یہ ناپاک اور زہریلی فصل اب پک کر تیار ہوگئی ہے اور جو بوو، وہی کا ٹو کے مصداق کے مطابق آج پاکستان وہی کاٹ رہا ہے جو اس نے بویا ہے ۔

  Read More >>
 

جمہوریت + آمریت = ماموریت  

  (ذوالقعدہ ذوالحجة (01
 

۶ستمبر پاکستان کا یوم دفاع ہے لیکن ۶ ستمبر۸ ۰۰۲ءروز دفاع پاکستان صدارتی انتخابات عمل

  Read More >>
 

وطن کی فکر کر نادان  

  (ذوالقعدہ ذوالحجة (01
 

Pakistan Political Analysis

  Read More >>
 

Previous | Pages : 1 2 | Next

 
Recent DVD Release