mashrabenaab
سیریز
مشرب ناب متاع انسانیت
شناخت قرآن
نھج البلاغہ - علی کی دنیا
امام خمینی کی نظریاتی بنیادیں
اسلامی مرکز - قم
عالم اسلام میں سعودی ارب کا کردار
سننِ الٰہی در قرآن
اسرارِخودی
حکمت علی ؑ
Question & Answer
 
صلی صفحہ > سیریز > مشرب ناب متاع انسانیت
  Muharram - Safar - 1431 (08)
 

ہر معاشرے اور انسانی سوسائٹی کے مخصوص خطرے اور آفات ہیں جو اسے تباہ کر سکتے ہیں کیونکہ نظام ِکائنات ہو یا انسانی معاشرتی نظام اور ان سے تعلق رکھنے والے ہر موجود کے لئے ایک یا ایک سے بڑھ کر آفات اور خطرات بھی مقرر کئے گئے ہیں،

  مزید پڑھیئے >>
 

  Ziqad - Zilhajj - 1430 A.H (07)
 

خلقت اور ہدایت کی ساری ضروریات کے ساتھ خداوند تعالیٰ نے ہر شیٔ کے لئے آفات بھی خلق کی ہیں جن کا کام متعلقہ اشیاء کی خلقت ،نشو و نما اور نظام ہدایت میں خلل ایجاد کرنا،ا نہیں اپنے راستے سے ہٹانا اور ان کے مقصد کو ان کی نگاہوں سے اوجھل کر کے انہیں کسی دوسرے ہدف کے پیچھے ڈالنا ہے، جس کا دوسرا نام گمراہی ہے۔ دینی تعلیمات میں اس خطر کی طرف واضح راہنمائی کی گئی ہے۔

  مزید پڑھیئے >>
 

  Ramzan -Shawwal - 1430 A.H (06)
 

سورہ مبا رکہبیّنہ کی اِن آ یات میں خدا وند تبارک و تعا لیٰ نے دین سے متعلق ایک بنیا دی نکتے کی طرف دینداروں کی توجہ مبذول کر ائی ہے اور وہ یہ کہ دینداروں میں تفرقہ کب پیدا ہو تا ہے۔

  مزید پڑھیئے >>
 

  Rajab Shabaan - 1430 A.H (05)
 

اللہ تعالی نے انسان کو احسن تقویم میں خلق کیا ہے اور اسے اسفل سافلین میں قرار دیا ہے اور ساتھ ہی اسے حکم دیا ہے کہ تجھے اعلی علیین تک پہنچنا ہے

  مزید پڑھیئے >>
 

  Jamadi-ul-Ala-Jamadi-usu-Saani - 1430 (04)
 

انسان کو درجہ کمال تک پہنچنے کے لئے بلند ہمت ،پاک وخالص مسلک، امید واردل، پاک نگاہ اور ایک بیتاب جان کی ضرورت ہے۔ طبع بلند،دل گرم، نگاہ پاک اور جان بیتاب ظرف کی حیثیت رکھتے ہیں تاکہ انسان کے عالی ظرف میں مشرب ناب اور مسلک خالص سما سکے جو چیز انسان کو کمال تک لے جانے میں اصلی محرک ہے وہ مشرب ناب ہے

  مزید پڑھیئے >>
 

  Rabi-ul-Awal to Rabi-ul-Sani (03)
 

انسان کو کمال تک پہنچنے کے لئے اعلیٰ ہمت اور خالص و ناب مشرب و مسلک کی ضرورت ہے ناب و خالص مشرب سمجھنے اور اپنانے کے لئے پر امید دل پاک نگاہ اور بے تاب و نا آرام جان کی ضرورت ہے۔ پاک نگاہ کے بغیر اصلی اور خالص دین نظر ہی نہیں آتا

  مزید پڑھیئے >>
 

  Mohurrum Safar (02)
 

Mashrab-e-Naab Mata Insaniyat

  مزید پڑھیئے >>
 

  Zilqad Zilhajj 1429 AH (01)
 

انسان کو ایک مرد کامل بننے کے لئے کیا چاہیے؟ ایک بلند طبیعت ، ناب و خالص مشرب ،پرُ حرارت دل، پاک بین نگاہ اور ایک مضطرب و بے تاب جان کی ضرورت ہے۔

  مزید پڑھیئے >>
 

 
Recent DVD Release