mashrabenaab
سیریز
مشرب ناب متاع انسانیت
شناخت قرآن
نھج البلاغہ - علی کی دنیا
امام خمینی کی نظریاتی بنیادیں
اسلامی مرکز - قم
عالم اسلام میں سعودی ارب کا کردار
سننِ الٰہی در قرآن
اسرارِخودی
حکمت علی ؑ
Question & Answer
 
صلی صفحہ > سیریز > نھج البلاغہ - علی کی دنیا
  Ramzan -Shawwal - 1430 A.H (06)
 

ذلت کے دو مفہوم ہیں؛ ایک مثبت اور ایک منفی۔ مثبت مفہوم یہ ہے کہ انسان خدا کے سامنے ذلیل ہو، جیسا کہ روایات اور تعلیمات دینی میں بیان کیا گیا ہے۔

  مزید پڑھیئے >>
 

  Rabi-ul-Awal to Rabi-ul-Sani (03)
 

علی - کا طرز زندگی یہ نہیں کہ علی -جیسی زندگی بسر کرو ، علی - نے خود بھی فرمایا تھا کہ تم میری زندگی نہیں اپنا سکتے ہو لیکن میری طرز اپنا سکتے ہو چونکہ علی - کی زندگی حد اقل ضروریات بلکہ ضروریات سے بھی نیچے تھی ،آپ نے فرمایا کہ زندگی جیسے بھی بسر کرو لیکن طرز میری اپناﺅ

  مزید پڑھیئے >>
 

  Mohurrum Safar (02)
 

باری تعالیٰ کی حقیقی حمد یہی ہے کہ انسان اعتراف کر لے کہ میں اس ذات کی حمد نہیں کر سکتا۔اپنی عاجزی کا اعتراف کرنا بارگاہ ِ خدا میں بندہ کی بہترین حمد ہے۔

  مزید پڑھیئے >>
 

  Rajab Shabaan - 1430 A.H (05)
 

امیر المومنین ـکی حکومت جاری نہ رہنے کا افسوس تو یقینا ہر صاحب خرد کو ہے لیکن اس سے زیادہ افسوسناک تر علی ـ کی حکمت کا فراموش ہو جانا ہے

  مزید پڑھیئے >>
 

  Ziqad - Zilhajj - 1430 A.H (07)
 

جیسا کہ پہلے بیان ہواہے کہ معاشرتی زندگی میں انسان ایک دوسرے سے لین دین رکھتا ہے ، انسان تنہا اپنی تمام ضروریات کو پورا نہیں کر سکتا لہٰذا لوگوں کا آپس میں تعامل اور لین دین درست ہے ، مثلا ً آج میں دے رہا ہوں تو کل وہ دے گا ، یہ گدائی نہیں ہے لہٰذا فرمایا کہ اپنی حاجتیں اور اپنی ضروریات پوری کرو لیکن عزت نفس کے ساتھ یعنی دفتر میں جائو تو عزت نفس کے ساتھ

  مزید پڑھیئے >>
 

  Rabi-ul-Awwal Rabi-us-Saani 1431 (09)
 

کلامِ نورانی امیرالمومنین ـ جو نہج البلاغہ کے نام سے معروف ہے ۔ اس کا تیسرا حصہ کلماتِ قصار یا کلمات حِکَم اور مواعظ و نصائح پر مشتمل ہے ۔ یہ ایک ایک سطر کے ''دُرّ ِگراں بہا'' جنہیں سید رضی نے اپنے حُسنِ ذوق سے امیرالمومنین کے کلام سے منتخب کیا ہے۔ اور ان کلمات کو حکمتِ علی ـ کا نام دیا ہے ۔

  مزید پڑھیئے >>
 

 
Recent DVD Release